تیز رفتار لودر رکشہ نہر میں گر گیا ، ڈرائیور زخمی

فیصل آباد میں تیز رفتار لوڈر رکشہ بے قابو ہو کر نہر میں جا گرا جس سے ڈرائیور زخمی ہو گیا تاہم ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر امدادی کارروائی کی.


کینال روڈ پر نہر سے ملحقہ منی پل نہ ہونے سے تیز رفتارلوڈر رکشہ بے ہو گیا اور نیچے نہر میں گرگیا ، ریسکیو کے مطابق پل کی حفاظتی دیواریں موجود نہیں تھیں جس کی وجہ سے حادثہ پیش آیا . ڈرائیور زخمی تھا جسے موقع پر ہی طبی امداد فراہم کردی گئی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں