شادی تقریب میں وائس چیئرمین کی فائرنگ ، پھر کیا کہ سب دیکھتے رہ گئے، (ویڈیو دیکھیں)

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقہ میں شادی کی تقریب کے دوران وائس چیئرمین سمیت دیگر نے اندھا دھند ہوائی فائرنگ کی جس کے نتیجے میں علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گئی –


ہوائی فائرنگ کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوہے سی پی او فیصل آباد اشفاق احمد خان نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دیدیا جس کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے وائس چیئرمین اور دلہے کے والد کو گرفتار کر لیا.

تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقہ میں شادی کی تقریب کے دوران وائس چیئرمین حامد رضا کسانہ اور اس کے دوستوں نے
شادی کی تقریب میں فائرنگ کے سلسلہ میں سی پی او فیصل آباد اشفاق احمد خاں کے نوٹس پر تھانہ سرگودھا روڈ پولیس نے مقدمہ نمبر 300 بجرم 13-20- 65، 337- H 2 درج کر لیا اور دونوں مزمان وائس چیئرمین حامد رضا کسانہ اور دلہے کے والد طالب حسین کو گرفتار کرلیا.

اس حوالے سے سی پی او کے ترجمان عامر وحید کا کہنا تھا کہ شادی تقریبات میں ہوائی فائرنگ پر پابندی ہے اور کسی کو خلاف قانون کارروائی کرنے کی اجازت ہرگز نہیں دی جا سکتی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں