پولیس وین کو حادثہ ، پھر کیا ہوا …؟؟ ناقابل یقین خبر آ گئی

پولیس وین کو شیخوپورہ فیصل آباد روڈ کو حادثہ پیش آ یا ہے جس کے نتیجے میں 2 اہلکار شہید ہو گئے جبکہ ملزم سمیت 7 اہلکار زخمیوں میں شامل ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے –

تھانہ گلبرگ شیخوپورہ پولیس کی گاڑی ملزم کو فیصل آباد سے لے کر لاہور جا رہی تھی کہ شیخوپورہ فیصل آباد روڈ پر گاڑی کو حادثہ پیش آ گیا جس کی وجہ سے پولیس وین الٹ گئی جس کے میں دو پولیس اہلکار جن میں اشرف علی اور مجاھد الحسنین شامل ہیں شہید ہو گئے ہیں جبکہ ملزم سمیت 7 پولیس اہلکار حادثہ میں زخمی ہو گئے ہیں-

زخمیوں میں سے ایک ملزم اور ایک پولیس اہلکار کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے ، تمام زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں