فیصل آباد کے تاریخی جہانگیر مرغ پلائو کی اصلیت سامنے آ گئی ، کیا استعمال ہو رہا تھا؟

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا فیصل آباد کے تاریخی جہانگیر مرغ پلائو پر چھاپہ مارا تو کیا معاملہ سامنے آیا –

پی ایف اے ٹیم نے اچانک کچہری بازار میں قائم تاریخی جہانگیر مرغ پلائو پر چھاپہ مارا اور فروخت کئے جانے والے مرغ پلائو کا تجزیہ کیا تو پتہ چلا کہ مرغ پلائو میں شامل مرغ ایکسائر تھا جبکہ استعمال کئے جانے والے چاول بھی خراب تھے –

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے جہانگیر مرغ پلائو کو سربمہر کر کے تمام تیار شدہ مرغ پلائو قبضہ میں لے لیا اور اس کے سمپل تجزیاتی لیبارٹری کو بھجوا دئیے ہیں –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں