” بلبلے ” کی خوبصورت عائشہ عمر کی بولڈ تصاویر اب کہاں دیکھی جا سکیں گی؟؟ بڑااعلان

پاکستانی ماڈل ، اداکارہ عائشہ عمر ہمیشہ سے ہی اپنی بولڈ تصاویر کی وجہ سے خبروں میں رہتی ہیں اور ان پر شائقین کی جانب سے تنقید بھی کی جاتی رہی ہے جس کی وجہ سے اب انہوں نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ آئندہ اپنی ’ غیر اخلاقی‘ تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ نہیں کریں گے جبکہ پہلے سے شئیر کی جانے والی بولڈ تصاویر بھی ڈیلیٹ کردی گئیں ہیں –

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں انہوں نے اپنی بیرون ممالک چھٹیوں کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کیں تو ان پر شدید قسم کی تنقید کی گئی جس کے وہ بہت ڈسٹرب ہو گئیں اور انہوں نے یہ فیصلہ کیا ہے وہ اب اپنے اکائونٹ سے اپنی بولڈ تصاویر شیئر نہیں کریں گی بلکہ یہ تصاویر اب وہ ایک پرائیویٹ اکائونٹ کا استعمال کریں گی کس میں وہ اس قسم کی تصاویر شیئر کریں گی –

اس حوالے سے عائشہ عمر کا کہنا تھا کہ یہ قدم انہیں پہلے ہی اٹھالینا چاہیے تھا، ’ مجھے اپنی زندگی میں منفی رویوں کی ضرورت نہیں ہے۔ اور یہ فیصلہ اس لئے کرنا پڑا کہ وہ نفرت کو قبول نہیں کر سکتی –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں