ہمارے مگ طیارے کتنے پرانے ، جنگ نہیں جیت سکتے ، بھارتی فضائیہ کے سربراہ کا اعتراف

ایک طرف پاکستان اوربھارت کے تعلقات انتہائی پوشیدہ ہیں اور پاکستان اپنی دفاعی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کر رہا ہے تو دوسری طرف
بھارتی ایئر چیف نے اپنے ہی ادارے کے مخدوش حالات کابھانڈاپھوڑدیا اور کہا ہمارےطیارےبہت پرانےہیں، لوگ اتنی پرانی تو گاڑیاں بھی نہیں چلاتے – جنگ کیسے جیتیں گے-

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی وزیردفاع راج ناتھ سنگھ کی دھمکی کے بعد بھارتی فضائیہ کتنی قابل ہے، اس بارے سربراہ نے خود اعتراف کیا ہے ہمارے طیارے بہت پرانے ہیں، لوگ اتنی پرانی توگاڑیاں بھی نہیں چلاتے – بھارتی فضائیہ کے سربراہ بی ایس دھنویا کا کہنا تھا کہ مگ طیارے 44 سال پرانے پرانے ہو چکےہیں اس صورتحال میں جنگ کیسے جیت سکتے ہیں –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں