خیبرپختوانخوا میں صوبائی حکومت کی سیاحت کے فروغ کیلئے تقریب، لیکن ہوتا کیا رہا؟؟ (ویڈیودیکھیں)

خیبر پختونخواہ حکومت اور منسٹری آف ٹورازم کی جانب سے صوبہ میں سیاحت کو فروغ دینے کے لئے تقریب کا انعقاد کیا گیا لیکن اس تقریب میں بیلے ڈانس بھی رکھا گیا جس پر شائقین دم بخود رہ گئے –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں