وزیراعظم عمران خان کا نوجوانوں کیلئے پیغام ، کیا نصیحت کر دی ؟؟ نئی نسل کی پسند بن گئی

وزیراعظم عمران خان ن پاکستان کے نوجوانوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہےکہ کہ ناکامی اور تنقید کے خوف کے شکار افراد زندگی میں کچھ حاصل نہیں کرسکتے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعظم نےسابق امریکی صدر رتھیوڈور روزویلٹ کا حوالہ دیا ہے اور کہا ہے کہ پاکستان کے نوجوانوں کے لیے یہ بہترین نصیحت ہے کہ ناکامی، تنقید اور خوف کے شکار افراد زندگی میں کچھ حاصل نہیں کرسکتے ہیں – اس لئے ایسی کسی چیز سے گھبرانا نہیں ہے اور صرف اپنی منزل پر نظر رکھنی ہے تاکہ اسے حاصل کیا جا سکے –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں