فوک گلوکارہ صنم مارا کا شوہر سے جھگڑا ، پھر گھر سے بھی نکال دیا، لیکن وجہ کیا بنی؟؟

شوبز کی دنیا میں آئے روز کسی نہ کسی اداکار ، اداکارہ ، ماڈلز اور گلوکارائوں کے حوالے سے مختلف خبریں سامنے آتی رہتی ہیں لیکن بعض مرتبہ ایسی بھی خبر موصول ہوتی ہے جو بالکل توقع کے برعکس ہوتی ہے اسی طرح کی اب خبر آئی ہے کہ گلوکارہ صنم ماروی کا اپنے شوہر سے جھگڑا ہو گیا ہے جس کے بعد اس نے اپنے شوہر بہلول کو گھر سے ہی نکال دیا ہے جو پاکستانی معاشرے میں کم دیکھا جاتا ہے –

میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکارہ صنم ماروی اور ان کے شوہر بہلول کی شادی شدہ زندگی میں تلخیاں تھیں جو بتدریج بڑھ رہی تھیں اور وہ اپنی شوہر کی مسلسل بے وفائی سے تنگ تھی جس کی وجہ سے صنم ماروی نے انتہائی اقدام اٹھا دیا، اور اپنے شوہر بہلول کو گھر سے نکال دیا اور ان سے علیحدگی اختیار کر لی ہیں –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں