فیصل آباد ائیرپورٹ سے 3 کلو برائون ہیرئوین سمگل کرنے کی کوشش ، ملزم کون ہے ؟؟؟؟؟

فیصل آباد، محمد احمد مرتضیٰ

فیصل آباد کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے کروڑوں روپے مالیت کی 3 کلو گرام برائون ہیرئوین سمگل کرتے پکڑی گئی – ملزم گرفتار ، تفتیش شروع کر دی گئی –

ائیرپورٹ سکیورٹی فورسز نے بڑی کارروائیوں اس وقت کی جب ملزم عثمان ارشد قطر ائیر ویز کی پرواز سے فیصل آباد سے دوحا کے لئے روانہ ہونا چا رہا تها اور چیکنگ کے دوران اس کے سامان سے 3 کلو گرام برائون ہیرئون برآمد کر لی گئی – ملزم منڈی بہائوالدین کی تحصیل پهالیہ کا رہنے والا ہے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں