سوتیلا باپ کیا شرمناک کام کرتا رہا ، اداکارہ فریال محمود نے بڑا انکشاف کر دیا ؟؟؟

ہالی ووڈ سے شروع ہونے والی می ٹو میم بالی وڈ سے ہوتی ہوئی پاکستانی شوبز تک پہنچ گئی ہے اور اب اکثر اداکارائیں اور ماڈلز اپنے ساتھ ہونے والی ہراسگی پر بات کررہی ہیں اس طرح پاکستانی ڈرامہ کی خوبرو اداکارہ فریال محمود نے بڑا انکشاف کیا ہے اور وہ کیا ہے؟؟

میڈیا رپورٹس کے مطابق ادکارہ فریال محمود کا کہنا تها کہ اس کا سوتیلا باپ اسے جنسی زیادتی کا بناتا رہا جبکہ بعد میں وہ گهر سے نکل گئی اس موقع پر صرف دوستوں نے مدد کی باقی کسی رشتہ داروں اور بہن بھائیوں نے کوئی مدد نہیں کی – انہوں نے واضح کیا وہ برے کو بهولنا چاہتی ہے جو کہ بہت مشکل ہے لیکن اب مشکل سے نکل چکی ہوں –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں