مشہور خواتین کے ساتھ مفتی عبدالقوی کی تصاویر ، اب کیا نیا اعلان کر دیا گیا ہے ؟؟؟؟

اسلام آباد، نیوز ڈیسک

قندیل بلوچ فیم عبدالقوی نے آئندہ سے کسی نامحرم خاتون کے ساتھ سیلفی یا تصویر نہ بنوانے کا اعلان کر دیا ہے –

میڈیا رپورٹس کے مطابق مفتی عبدالقوی کے ساتھ مقتولہ قندیل بلوچ نے سیلفیاں بنائیں جو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئں تاہم بعد میں قندیل بکوچ کو قتل کر دیا گیا تاہم اس کے بعد ایک مرتبہ پهر مفتی عبدالقوی کی تصاویر مشہور ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کے ساتھ بہت وائرل ہوئیں جس کا بڑا چرچا ہوا تها –

میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں ایک ٹی وی شو میں انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے اعلان کیا کہ آئندہ وہ کسی بهی نامحرم خاتون کے ساتھ کوئی تصویر نہیں بنوائیں گے نہ کسی کو بنوانے دیں گے – اس اعلان خو سوشل میڈیا پر کوب خوب سراہا جا رہا تها-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں