اسحاق ڈار کے گهر کو پناہ گاہ بنانے کے بعد مالکان کو بڑی خوشخبری مل گئی ، لیکن کیسی نوید؟؟؟؟

لاہور ،

پنجاب حکومت کی جانب سے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے گھر جسے ہجویری ہائوس کہا جاتا ہے میں مسافروں کے لئے پناہ گاہ بنا دیا تها جس پر بہت تنقید کی جا رہی تهی-

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس صوتحال میں ان کے اہل خانہ نے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا جس پر عدالت عالیہ نے پنجاب حکومت کے اس اقدام کے خلاف حکم امتناعی جاری کردیا اور 10 روز میں جواب طلب کر لیا ہے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں