جڑانوالہ میں مجسٹریٹ ذخیرہ اندازوں کیخلاف متحرک ، ایک اور بڑی کارروائی، کتنا جرمانہ کردیا؟؟؟

جڑانوالہ( فیض فریدی )

پرائس کنٹرول مجسٹريٹ ڈاکٹر نازش نے ذخیرہ اندازوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے سبزی منڈی کے گودام پر چھاپے مار کر بھاری مقدار میں ذخیرہ کی گئی چینی برآمد کرلی –

اس موقع پر مجسٹریٹ نے مالکان کو 20 ہزار روپے جرمانہ کر دیا – ڈاکٹر نازش سعید کا کہنا تها کہ
مصنوعی مہنگائی کرنے والوں اور ذخیرہ اندوز ڈیلرز کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ہوگی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں