کرونا وائرس، پاکستان سپر لیگ 5 کے بارے انتہائی تشویشناک خبر ؟؟ سیمی فائنل آج ہونگے؟؟؟

لاہور ، سپورٹس ڈیسک

کرونا وائرس نے دنیا بھر میں کهیلوں کے ایونٹس کی پاکستان سپر لیگ 5 کو بهی نہ چھوڑا اور آج جب سیمی فائنل ہونا تهے ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے-

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ حکام نے پی ایس ایل کو فوری طور پر ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور واضح کیا ہے کہ سیمی فائنل اور فائنل کو ری شیڈول کیا جائے گا تاہم اس کا اعلان بعد میں کیا جائے گا –

واضح رہے کہ پاکستان سپرلیگ 5 کے سیمی فائنل آج اور فائنل کل لاہور میں کهیلا جانا تها لیکن کرونا وائرس کے پیش نظر اب ٹورنامنٹ کو موخر کر دیا گیا ہے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں