پتوکی میں تیز رفتار ٹرین نے کار کو اڑا کے رکھ دیا، کتنا جانی نقصان ہوا؟؟؟

قصور، نیوز ڈیسک

قصور کی تحصیل پتوکی میں ٹرین نے کار کو کچل ڈالا جس کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے-

میڈیا رپورٹس کے مطابق لنڈا پھاٹک پتوکی میں کار ٹرین کی زد میں آ گئی – خیبر میل ٹرین کی ٹکر سے 4 کار سوار موقع پرجاں بحق،2 افراد شدید زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا –

واضح رہے کہ جان بحق افراد گہلن پتوکی کے رہائشی بتائے جا رہے ہیں-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں