3 وکلا کا بھائی اغوا ، 8 ماہ کے بعد بھی ملزم گرفتار نہ ہو سکے، ڈسٹرکٹ بار سراپا احتجاج؟

فیصل آباد  (آن لائن)

ٹھیکریوالہ کے علاقہ بائی پاس کے قریب سے فیصل آباد  بار ایسوسی ایشن کے تین وکلاء  کے بھائی کے گذشتہ آٹھ ماہ سے   اغواءکے ملزم گرفتار نہ ہونے پر پولیس کے خلاف فیصل آباد کے وکلاء سر پاء احتجاج، عدالتون کا بائیکات اور ضلع کونسل میں احتجاجی دھرنا،سی پی او فیصل آباد سہیل احمد چوہدری کی ہدایت پر وکلاء سے پولیس افسران کے مذاکرات، ملزم جلد گرفتار کرنے کی یقین دہانی کے بعد احتجاج ختم،

آن لائن کے مطابق ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن فیصل آباد کے وکلاء نثاء اللہ،رانا عثمان اور رانا بلال کے بھائی را فرمان غلہ منڈی کے تاجر کو 10جنوری 2020ء کو نلزمان جن کا تعلق بلوچستان سے بتایا جاتا ہے نے اغواء کرکے لیے گئے چنانچہ مغیوی کی برآمدگی کیلئے بار ایسوسی ایشن کے وکلاء کی اپیل پر عدالتون کا بائیکاٹ کیا گیا ور وکلاء نے ضلع کونسل چوک میں احتجاج کے بعد دھرنا دیا اس موقع پر وکلاء نے ملزمان کو فوری گرفتارکرکے مغیوی کی برآمد کیا جائے  جس پر سی پی او فیصل آباد کی ہدایت پولیس افسران نے وکلاء کو یقین دہانی کرائی کہ آئندہ چند یوم مین ملزمان کو کرفتار کرکے مغوی کو برآمد کرلیا جائے جس پر مغوی کے لواحقین اور وکلاء نے احتجاجی دھرنا ختم کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں