مظفر گڑھ ، شیطان صفت بات نے کئی مرتبہ بیٹی کے ساتھ منہ کالا کیا ، پھر انجام کیا ہوا؟؟

مظفر گڑھ ، نیوز ڈیسک

صوبہ پنجاب کے جنوبی پنجاب کے ضلع مظ‌فر گڑھ میں ایک شیطان صفت باپ نے کئی مرتبہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا جس کے بعد پولیس نے اس درندہ بننے والے باپ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا تھا کہ تحصیل جتوئی کے علاقے شہر سلطان میں باپ نے بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس اہلکاروں نے بتایا کہ متاثرہ لڑکی نے الزام لگایا کہ والد کئی مرتبہ زیادتی کا نشانہ بنا چکا ہے، لڑکی کی میڈیکل رپورٹ میں اس سے زیادتی کی تصدیق ہوئی ہے۔ پولیس اہلکاروں کا کہنا تھا کہ ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں