بجرنگی بھائی جان کی منی اب کیسی نظر آتی ہیں ، دیکھنے والے حیران رہ گئے لیکن کیوں؟؟

ممبئی ، شوبز ڈیسک

بھارتی فلم انڈسٹری کی بلاک بسٹر فلم بجرنگی بھائی جان نے ایک طرف تمام اداکاروں کو مشہور کیا لیکن سب سے زیادہ مشہور فلم کی منی تھی جس کی عمر صرف 7 سال تھی تاہم اس کے بعد اب چائلڈ سٹار ہرشالی ملہوترا نے سلمان خان کے ساتھ دوبارہ کام کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے –

میڈیا رپورٹس کے مطابق ہرشالی ملہوترا نے 2015 میں فلم ‘بجرنگی بھائی جان’ سے بطور چائلڈ اسٹار اپنا ڈیبیو کیا تھا۔ لیکن اس کے بعد وہ بڑی سکرین پر جلوہ افروز نہیں ہوئیں لیکن اب اس اداکارہ جس کی عمر اب 12 سال ہو چکی ہیں کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں لیکن وہ اس میں کافی مختلف نظرآ رہی ہیں – اور یہ تصاویر بھارت کے تہوار دیوالی پر لی گئی ہیں –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں