چیئرمین برائے امور خارجہ کمیٹی ملک احسان اللہ ٹوانہ بھی کرونا کا شکار ، ڈاکٹرز نے کیا کہا؟؟


خوشاب ، راجہ نورالہی عاطف

چئیرمین برائے امور خارجہ کمیٹی و ممبر قومی اسمبلی ملک احسانہ اللہ ٹوانہ کے اہل خانہ کا کورونا رزلٹ مثبت آگیا جس کے بعد فیملی اراکین کو گھر پر ہی قرنطینہ کردیا گیا ہے –

میڈیا رپورٹس کے مطابق جس کے بعد چیئرمین برائے امور خارجہ کمیٹی اور ایم این اے ملک احسان اللہ ٹوانہ نے اپنے ٹیسٹ کروانے کے بعد خود کو بھی کرنٹائن کر لیا ہے تاہم وہ حلقہ کے عوام سے فون پر رابطے میں رہیں گے۔

فیملی ذرائع کے مطابق ڈاکٹرز نے رکن قومی اسمبلی اور ان کے اہل خانہ کو طبی امداد دینے کا آغاز کردیا ہے اور ان کی جلد صحت یابی کی امید کا اظہار کیا ہے –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں