4 دسمبر کا فیصل آباد میں لیگی کنونشن ، پولیس کا اہم رہنما کے گھر چھاپہ ، پھر کیا ہوا؟؟؟

فیصل آباد ، قمر مرزا

فیصل آباد پولیس بھی ملتان کی طرح 4 دسمبر کو ہونے والے ورکرز کنونشن کو روکنے کے لئے متحرک ہو گئی ہے اور آج پولیس نے سابق ایم این اے اور تاجر تنظیموں کے متفقہ لیڈر میاں عبدالمنان کے گھر پر ان کی گرفتاری کے لئے چھاپہ مارا –

تفصیل کے مطابق ابق ایم این اے میاں عبدالمنان کے گھر پر پولیس نے چھاپہ جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آ گئی ہے تا ہم گھر میں میاں منان موجود تھے نہ ہی ان کا بیٹا میاں عرفان منان – اس لئے گھر سے کوئی گرفتاری عمل میں نہیں لائی جا سکی –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں