کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے جارحانہ بلے باز کرس گیل کی گگلی ڈانس کی ویڈیو جاری، شائقین کاردعمل کیسا؟؟

کراچی ، سپورٹس ڈیسک

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اپنے سپرسٹار کرس گیل کے ’گگلی‘ ڈانس کی ویڈیو وا ئرل کر دی ہے،جس کو سو شل میڈیا پر پسندکیا جا رہا ہے او ر صارفین کرس گیل کے اس ڈا نس کو دیکھ کر محظو ظ ہو رہے ہیں۔

پاکستان سپر لیگ سیزن 6 شروع ہو چکا ہے اور اس کے لئے پی سی بی نے ترانہ جاری کیا تھا جبکہ پشاور زلمے نے بھی اپنا ترانہ جاری کیا لیکن کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے نامور بلے باز کرس گیل کی گگلی ڈانس کی ویڈیو بہت پسند کی جارہی ہے –

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں