وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ، کیا تبادلہ خیال ہوا؟؟

اسلام آباد ، نیوز ڈیسک

وزیراعظم عمران خان سے پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے اور اس ملاقات میں ملکی موجودہ مجموعی، داخلی اورسیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل باجوہ نے بنی گالا میں ملاقات کی ہے اور اس ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید بھی موجود تھے –

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم اور آرمی چیف کی اس اہم ملاقات میں ملکی موجودہ مجموعی، داخلی اورسیکیورٹی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں