پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج آزادی صحافت کا دن ، کیا پیغام دیا جارہا ہے؟؟؟

اسلام آباد ، نیوز دیسک

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج 3 مئی بطور آزادی صحافت کا دن منا یا جار ہا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس دن کا مقصد اظہار رائے کی آزادی کیلئے جدو جہد کے عزم کا اعادہ کرنا ہے۔ دن منانے کامقصد دباؤ کے بغیر صحافتی ذمہ داریوں سےمتعلق آگاہی پھیلاناہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں