چاند کو گرہن لگ گیا ، پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا ، کب شروع اور کب ختم ہو گا؟؟

کراچی ، نیوز ڈیسک

دنیا بھر کے مختلف ممالک میں آج چاند کو گرہن گ گیا اور چاند زمین کے قریب ہوگا۔

میڈیا رپورتس کے مطابق پاکستانی وقت کے مطابق چاند گرہن کا آغاز دن میں ایک بج کر 48 منٹ پر ہوا تاہم یہ چاند گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مکمل چاند گرہن 4 بج کر 11 منٹ پر ہوگا اور اس کا اختتام شام 6 بج کر 5 منٹ پر ہوگا۔ چاند زمین سے قریب ہونے کے باعث سپر فل مون بھی ہوگا جب کہ 26 مئی کے چاند کو سپر فلاور بلڈ مون کا نام دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں