خواتین یونیورسٹیز میں تدریسی اسامیوں پر مرد حضرات کی تعیناتی نہ کرنے کا مطالبہ ، میاں عبدالوحید

فیصل آباد ، ملک شفیق

نظر یہ پا کستا ن فو رم کے صد ر میا ں عبد ا لوحید نے حکو مت پنجا ب سے مطالبہ کیا ہے کہ وویمن یو نیوسٹیوں میں مر د حضرا ت کو تد ریسی اسا میوں پر تعینا ت کر نے کے فیصلے کو فو ری وا پس لیا جا ئے، اس سے خوا تین اسا تذہ میں شد ید بے چینی اور اضطرا ب پیدا ہو گیا ہے، پا کستا ن معا شرہ ایک خا لصتا اسلا می معا شرہ ہے جس میں اکثر یت ایسے گھرا نو ں کی ہے کہ جس میں خوا تین حقیقی اسلا می روح کے مطا بق پر دہ کے احکا ما ت پر عمل کر تی ہیں،

حکو مت کے اس فیصلہ سے معلو م ہو تا ہے کہ حکو مت یہودوہنود،پا کستان کی روح نظر یہ پا کستا ن سے انحراف اور سکو لر عنا صر کے ہا تھو ں یر غما ل بن چکی ہے، حا لا نکہ وزیراعظم پا کستا ن کی اہلیہ محترمہ جو کر وڑوں پا کستا نی خوا تین کی نما ئندہ ہیں وہ بھی مکمل پر دہ میں اسلا م کی روح کو آج بھی زندہ کر رہی ہیں، اگر حکو مت نے وویمن یو نیورسٹیوں میں مر د حضرات کو ہی تعینا ت کر نا ہے تو پھر ملک بھر میں خوا تین یو نیورسٹیوں کے نا م تبد یل کر دیے جا ئیں تا کہ کو ئی مسلما ن گھرا نے پھر سو مر تبہ سو چیں کہ انہوں نے مخلو ط ما حو ل میں اپنی با پر دہ مستورات کو بھیجنا ہے یا کہ نہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں