حریم شاہ ایک مرتبہ پھر مشکل کا شکار ، لاہور کے تھانے میں مقدمہ کے اندرج کیلئے درخواست؟

لاہور ، نیوز ڈیسک

پاکستان کی معروف ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ ایک مرتبہ پھر مشکل کا شکار ہو گئی ہیں کیونکہ لاہور کے ایک تھانے میں ان کے خلاف مقدمہ کے اندرج کے لئے درخواست دی گئی ہے –

میڈیا رپورٹس کے مطابق درخواست میں کہا گیا ہےکہ حریم شاہ کی ہوائی فائرنگ سے خواف و ہراس پھیلا۔ خیال رہے کہ کچھ عرصہ قبل حریم شاہ کی فائرنگ کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں حریم شاہ کو فائرنگ کرتے دیکھا گیا تھا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں