معروف گلوکارہ حمیرا ارشد گھر کے باتھ روم میں گر کر زخمی ، کہاں تکلیف ہے؟؟

لاہور ، نیوز ڈیسک

پاکستان کی معروف پاکستانی گلوکارہ حمیرا ارشد لاہور میں اپنےگھر میں گرکر زخمی ہوگئیں ہیں جس کے بعد انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے –

میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی ہسپتال میں طبی امداد کے بعد گلوکارہ کو گھر بھجوا دیا گیا ہے – اس حوالے سے حمیرا ارشد کا کہنا ہے کہ ان کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے، چوٹ لگنے کے باعث ہاتھ میں تکلیف ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں