امام الحق اور بابر اعظم صفر پر آئوٹ ، رضوان بھی پویلین واپس ، پہلا ونڈے ڈرائونا خواب؟؟

کارڈف ، سپورٹس ڈیسک

انگلینڈ کے خلاف پہلا ایک روزہ میچ پاکستان کرکٹ ٹیم کے لئے ڈرائونا خواب بن گیا کیونکہ اوپنر امام الحق اور کپتان بابر اعظم کوئی رنز بنائے آئوٹ ہو گئے اور ابھی مجموعی سکور کا کھاتہ بھی نہیں کھلا تھا –

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسی تیسرا پاکستان کرکٹ ٹیم کا تیسرا کھلاڑی نائب کپتان محمد رضوان بھی پویلین کا رخ کرچکے ہیں اس طرح پاکستان کرکٹ ٹیم 17 رنز پر 3 وکٹیں کھوچکی ہے-

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں