پاکستان اور انگلینڈ کے مابین سیریز کا آغاز ، پہلے میچ میں کس نے ٹاس جیت کر کیا فیصلہ کیا؟؟

کارڈف ، سپورٹس ڈیسک

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 میچز کی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ کا آغاز ہو گیا جس میں انگلینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

میڈیار پورٹس کے مطابق انگلینڈ کے کپتان بین اسٹوکس نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے ۔ قومی ٹیم میں امام الحق، فخر زمان ،بابر اعظم ،محمد رضوان ،سعود شکیل ،صہیب مقصود ، شاداب خان ،فہیم اشرف ،حسن علی ، شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف شامل ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بابر اعظم کا ٹاس کے بعد بات کرتےہو ئے کہنا تھا کہ گراؤنڈ بہت اچھا ہے ،یہاں کھیلنے میں مزہ آتا ہے،سیریز میں اچھا مقابلہ ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں