وفاق نے عیدالاضحیٰ پر 3 چھٹیاں دینے کا اعلان کیا تھا ، پنجاب حکومت کا فیصلہ کیا؟؟

لاہور ، نیوز ڈیسک

عیدالاضحی پر وفاقی حکومت نے تین چھٹیاں کرنے کا اعلان کیاتھا لیکن پنجاب حکومت نے کیا فیصلہ کیا ہے –

میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ عید پر تین چھٹیاں ہوں گی، چیف سیکرٹری کی منظوری کے بعد عید کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری ہوگا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے عید پر تین چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ویلفیئر ونگ نے چیف سیکرٹری کو 20، 21، 22 جولائی کو عید کی چھٹیاں کرنے کا نوٹیفکیشن ارسال کیا ہے۔ پنجاب حکومت نے وفاق کے مطابق عید کی چھٹیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے، چیف سیکرٹری کی منظوری کے بعد چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں