ڈیجیٹل میڈیا الائنس پاکستان کا قیام، امین جتوئی صدر، قدیرسکندر جنرل سیکرٹری نامزد

فیصل آباد ، ثناء رئوف بھٹی

ویب نیوز چینل کے نمائندوں کا یجیٹل میڈیا الائنس پاکستان کاقیام عمل میں لایاگیاہے اس ضمن میں اولین اجلاس منعقدہوا جس میں متفقہ طور پر سردار امین خان جتوئی کو صدر ،قدیرسکندر کو جنرل سیکرٹری نامزد کیاگیا-

حشمت خان کو سینئر نائب صدر،نسیم شاہ کو نائب صدر,جوائنٹ سیکرٹری روبیہ چودھری اور فنانس سیکرٹری محمدنعیم راوٴ ہونگے-

اس طرح 9 ایگزیکٹو ممبران میں میاں ندیم احمد،محمدعتیق شاہ ،راو جمیل ،عرفان باجوہ ،رشیدطاہر،احسان الحق،مرزابابر،،مرزااسامہ ،غلام دستگیر شامل ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں