FCCI کے سالانہ انتخابات ، ایسوسی ایٹ کلاس کیلئے پولنگ کل ، سخت ٹاکرا یا کلین سویپ؟

فیصل آبا د ، ملک شفیق

فیصل آبا د چیمبر آف کا مرس اینڈ انڈسٹر ی کے الیکشن 2021-22 کے سلسلہ ایسو سی ایٹ کلا س کے انتخاباتکل (16ستمبر بروزجمعرات) ہو نگے،تما م انتظا ما ت کو حتمی شکل دے دی گئی،ووٹینگ صبح نو بجے تا شا م پا نچ بجے تک ہو گی،ایسو سی ایٹ کلا س کی سات نشستو ں کے لئے ووٹنگ ہو گی،3000سے زا ئد ووٹر اپنا ووٹ کا سٹ کر یں گے،نیشنل گروپ اور یو نا ئیٹڈ گر وپ آمنے سا منے،انجمن تا جران سٹی سکاء گروپ کی جا نب سے یو نا ئیٹڈ گرو پ کی حما یت کے بعد نیشنل گرو پ پر یشا ن،انجمن تا جران سٹی سکا ء گر وپ کا آج امتحا ن ہو گا،

آن لائن کے مطابق پاکستان کے تیسرے بڑے شہر کے فیصل آبا د چیمبر آف کا مرس اینڈ انڈسٹر ی کے الیکشن 2021-22کے سلسلہ ایسو سی ایٹ کلا س کے انتخابات کل (16ستمبر بروزجمعرات) ہو نگے،تما م انتظا ما ت کو حتمی شکل دے دی گئی،ووٹینگ صبح نو بجے تا شا م پا نچ بجے تک ہو گی، فیصل آبا د چیمبر آف کا مرس اینڈ انڈسٹر ی نیشنل گروپ میاں ادریس کی قیاد ت میں عرصہ 25سال سے کامیاب ہورہا ہے شہر بھرکی تاجراور صنعتکار وں کی تمام تنظیموں کی حمایت حاصل ہوتی ہے جبکہ پہلی مرتبہ یو نا ئیٹڈ گر وپ کے چیئرمین چوہدری حفیظ اللہ خان کے انجمن تاجران سٹی گروپ کے صدرشاہدرزاق سکاء نے حمایت کا اعلان کیا، مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے سرپرست اعلی وصدرانجمن تاجران سٹی فیصل آباد خواجہ شاہد رزاق سکا کی زیر صدارت اجلاس میں شہر کے تاجر رہنما?ں کے انتہائی زور دینے پرچیمبر کے انتخاب میں نیشنل گروپ سے ناطہ توڑ نے،یونائٹڈ کروپ کی حمایت کرنے اورچیمبر کے آئندہ انتخاب میں حصۃ لینے کیلئے گروپ کا اعلان کردیا اجلاس میں فیصل آباد چیمبر آف کامرس میں نیشنل گروپ کی قیادت کی اجارہ داری، انتخاب میں ایگزیکٹو کیلئے انجمن تاجران سٹی کے پیش کردہ 2امیدواروں کے ناموں کونظر انداز کرنے کے خلاف تاجر پھٹ پڑے اور خواجہ شا ہدرزاق سکاکی قیادت پرغیر مشروط اعتماد اورانہیں تاجروں کا حقیقی قائد قرار دیتے ہوئے ان پر نیشنل گروپ سے علیحد گی اختیار کرنے اور آئندہ انتخابات کیلئے چیمبر میں اپنے گروپ اور گروپ لیڈر تشکیل دینے پر زوردیا اور کہاکہ آئندہ تین سالوں تک ہم چیمبر سے نیشنل گروپ کی اجارہ داری ختم کردیں گے کہا جارہاہے کہ سکاء گروپ کی یو نا ئیٹڈ گرو پ کی حما یت کے بعد نیشنل گرو پ پر یشا ن ضرور ہے مگر کامیابی نیشنل گروپ کے امیدواران کی ہوگی مگرانجمن تا جران سٹی سکہ گر وپ کا آج امتحا ن ہو گا اگر یو نا ئیٹڈ گرو پ300سے زائد ووٹ حاصل نہ کرسکا تو مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے سرپرست اعلی وصدرانجمن تاجران سٹی فیصل آباد خواجہ شاہد رزاق سکاء شہر تاجرتنظیموں کی سر پر ستی سے مر حو م ہو جا ئے گے جو کہ ان کے لئے بہت بڑا دچکا ہو گا کیو نکہ پہلے ہی انجمن تا جرا ن سٹی کے خلا ف بھلی گر وپ اور الا ئید گر وپ پہلے ہی کا م کر رہے ہیں،یو نا ئیٹڈ گر وپ کی حما یت کے با وجو د نا کا می سے مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے سرپرست اعلی وصدرانجمن تاجران سٹی فیصل آباد خواجہ شاہد رزاق سکا کی ذا تی شخصیت پر برے اثرا ت مر تب ہو گے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں