پاک فضائیہ کا چھوٹا تربیتی طیارہ مردان کے قریب گر کر تباہ ، کتنا نقصان ہو گیا؟؟

مردان ، نیوز ڈیسک

پاک فضائیہ کا چھوٹا تربیتی طیارہ مردان کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے ترجمان پاک فضائیہ کا کہنا تھا کہ پاک فضائیہ کا طیارہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران مردان کے قریب گر کرحادثے کا شکار ہوا ہے، واقعہ کی وجوہات جاننے کے لئے ائیر ہیڈ کوارٹرز نے ایک اعلیٰ سطحی بورڈ تشکیل دے دیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں