نیشنل ٹی 20 کپ ، بلوچستان کے کپتان امام الحق بائونڈری سے ٹکرا کر زخمی ، تازہ ترین کیا؟؟

راولپنڈی ، سپورٹس ڈیسک

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں بلوچستان کے کپتان امام الحق باؤنڈری بورڈ سے ٹکراکر زخمی ہوگئے۔قبل ازیں نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ: فخرزمان انجری کا شکار ہوگئے

میڈیا رپورٹس کے مطابق امام الحق فیلڈنگ کرتے ہوئے باؤنڈری بورڈز سے ٹکراگئے جس کے بعد انہیں اسٹریچر پر گراؤنڈ سے باہرلےجایاگیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں