منافع خور اور کرپٹ مافیا وزیراعظم عمران خان کو ناکام کرنے کی سازشوں میں مصروف ، حاجی اصغر

فیصل آباد(ملک شفیق سے)

فیصل آباد چیمبر آف کامرس کے سابق ایگز یکٹو ممبر و چیئرمین برائے قائمہ کسٹم انیڈ ڈرائی پورٹ و انجمن تاجران سٹی فیصل آباد کے نائب صدر حاجی محمد اصغر نے کہا ہے کہ سا بق نا اہل حکمرانوں کی وجہ سے ملک بحرانو ں کا شکا ر ہے، منافع خور اور کرپٹ مافیا وزیراعظم عمرا ن خا ن کو نا کا م بنا نے کی سازشیں کر رہے، بڑھتی ہو ئی مصنوعی مہنگا ئی حکو مت کے بڑا خطرہ ہے ،سا بق حکمرانو ں نے ملک معا شی طو ر پر تبا ہ کر دیا ہے،عمرا ن خا ن ملک کو تر قی یا فتہ ملک بنا نا چا ہتے ہیں مگر اس کے سا تھ نا لا ئق پا لیسی میکر سا زشیں کر رہے ہیں،

انہوں نے ملکی موجودہ بڑھتی ہوئی مہنگائی اور سیاسی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے مزید کہاکہ، اس میں کو ئی شک نہیں ملک عمرا ن خا ن کی قیا دت میں تر قی کی طر ف گا مزن ہے ملک کے معا شی حا لا ت بہتر ہو رہے ہیں مگر بڑھتی ہو ئی مہنگا ئی سے عام عوام پر یشا ن ہے ملک کا مو جو دہ سیا سی نظا م کر پٹ تر ین سیا ستدانوں کی وجہ سے تبا ہ ہو گیا ہے، حکومت میں موجود کرپٹ مافیا پراپیگنڈا کر کے اپنے ذاتی مفاداتی ایجنڈا کی تکمیل چاہتے ہیں لیکن وہ اپنے مزموم عزائم میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گیا،،مہنگا ئی کی وجہ سے عوام پہلے ہی مو جودہ حکو مت کے خلا ف سراپا احتجا ج ہے اگر حکو مت نے مہنگا ئی کو کنٹرو ل نہ کیا تو آئندہ انتخا با ت میں تحریک انصا ف کا صفا یا ں ہو جا ئے گا انہوں نے وزیراعظم عمران خان سے مطا لبہ کیا ہے کہ مہنگائی اور بے روزگا ری کے خاتمے کے لئے خصو صی اقدامات کئے جا ئے تاکہ حکومت کی جانب سے عوام کو ریلیف مل سکے اور وہ بھی ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کر سکیں حا جی محمد اصغر نے کہا کہ مصنوعی مہنگا ئی پنجا ب کی نا اہل بیو رو کر یسی اور پنجا ب کی نا اہل حکومت کی وجہ سے ہیں، عوام اور تا جر کے لئے کا روبا رجا ری رکھنا مشکل تر ین ہو کر رہ گیا ہے حکو مت عوام کو ریلیف فرا ہم کر نے کیلئے مصنو عی قلت پیدا کر نیوالوں کو نشا ن عبرت بنا ئے تا کہ ریا ست مدینہ کا جو تصور پیش کیا گیا ہے وہ پا یہ تکمیل کو پہنچ سکی –

انہو ں نے مزید کہا کہ مہنگا ئی کی شرح میں روز بروز اضا فہ ہو رہا ہے پٹرول،بجلی،گیس، ادویات، چینی،آٹا،سبزی سمیت روزمرہ استعما ل کی بھی اشیا ء کی قیمتو ں میں ایک ہفتے کے دوران یہ اضا فہ ریکا رڈ کیا گیا ہے جو عوام کو زندہ در گو ر کر نے کے مترادف ہے،انہو ں نے کہا کہ مو جو دہ نظا م کی بجا ئے صدارتی نظا م ہو تو ملک عمرا ن خا ن کی قیا دت میں تر قی کر سکتا ہے،70سال سے ملک کو قر ضو ں کی دلدل میں دھکیل دیا ہے۔، وزیراعظم عمران خا نکو چا ہیے کہ وہ عوام کو ریلیف دے،ورنہ نا صرف ملک و قوم کو نا قص معا شی پا لیسیوں کے انتہا ئی بھیا نک نتا ئج کا سامنا کر نا پڑیگا بلکہ آئندہ عام اتخا با ت تحر یک انصا ف کے امید واروں کیلئے کسی آفت سے کم نہیں ہو نگے،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں