بریکنگ نیوز! ملک میں بڑا بحران پیدا ہو گیا ، وزیراعظم نے مستعفی ہونے کااعلان کردیا؟؟؟

خصوصی رپورٹ

اس وقت بہت سے ملکوں میں بڑے بڑے بحران چل رہے ہیں جس کی وجہ سے آئے دن کسی کسی مملک کے سربراہ کے استعفی دینے کی خبریں موصول ہوتی رہتی ہیں اور اب ایک نئی خبر سامنے آئی ہے کہ سوئیڈن کی نومنتخب پہلی خاتون وزیراعظم نے تقرری کے چند گھنٹے بعد ہی استعفیٰ دے دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بجٹ پاس نہ ہونے اور حکومت سے اتحادی پارٹی کے الگ ہونے پر میگڈیلینا اینڈرسن نے استعفیٰ دیا۔ میگڈیلینا اینڈرسن کا کہنا ہے کہ اتحادی پارٹی کے ساتھ چھوڑنے پر مخلوط حکومت کواستعفیٰ دینا ہوتا ہے۔ ایسی حکومت کی قیادت نہیں کرناچاہتی جس کی قانونی حیثیت پر سوالیہ نشان لگ جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں