لاہور میں بیٹوں نے مشتعل ہو کر باپ پر گولی چلا دی ، موقع پر چل بسا ، وجہ کیا بنی؟؟

لاہور ، نیوز ڈیسک

صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقہ میں بیٹوں کی فائرنگ سے باپ جاں بحق ہو گیا۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا تھا کہ نواب ٹاؤن میں بیٹوں کی فائرنگ سے باپ جاں بحق ہوا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ جائیداد کا تنازع معلوم ہوتا ہے تاہم لاش تحویل میں لے کر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں