ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ کی دوبئی میں پہلی مرتبہ کتنے پیسے کمائے؟؟ سب حیران رہ گئے

کراچی ، شوبز ڈیسک

پاکستان کی معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے ایک بڑا انکشاف کیا ہے اور یہ انکشاف انہوں نے اپنی پہلی تنخواہ کے حوالے سے کیا ہے اور جو تنخواہ انہوں نے بتائی سب سن کر حیران رہ گئے –

میڈیا رپورٹس کے مطابق حریم شاہ نے حال ہی میں ڈیجیٹل پلیٹ فارم کے ایک پروگرام میں شرکت کی جس میں انہوں نے میزبان کے تیکھے سوالات کے بے باک جواب دیے۔ اسی پروگرام کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر زیرِ گردش ہے جس میں ٹک ٹاکر نے بتایا ہے کہ ان کی پہلی تنخواہ 6 لاکھ روپے تھی۔ حریم کو ملنے والے پہلے معاوضے کی رقم جان کر شو کے میزبان بھی حیران رہ گئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق حرایم شاہ نے کہا کہ دبئی کی ایک کمپنی تھی جنہوں نے مجھ سے رابطہ کیا، میں ان کی برانڈ کی ایمبیسڈر بنی تھی جس پر مجھے 6 لاکھ روپے ادا کیے گئے تھے۔ انہوں نے بتایا کہ اس وقت میں کافی حیران ہوئی ہوگئی تھی لیکن اتنی رقم کا سن کر خوش بھی تھی مگر اب تو 6 لاکھ بھی کم ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں